سپیکر قومی اسمبلی نے موہن منجیانی کو استعفے کی تصدیق کیلئے آج طلب کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آج موہن منجیانی کو استعفے کی تصدیق کیلئے طلب کرلیا۔ذرائع سپیکر افس کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی دن ساڑھے گیارہ بجے سپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔موہن منجیانی کے استعفے کی تصدیق کی صورت میں سپیکر فوری استعفی قبول کرلیں گے۔ایم کیو ایم کی قیادت کی ہدایت پر موہن منجیانی نے استعفی دیا تھا۔
طلب