ضلعی عدالتوں میں سرما تعطیلات ختم، ضلع کچہری کی رونقیں بحال
ملتان(خصو صی ر پورٹر)ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، آج سے ڈسٹرکٹ کورٹس میں معمول کے مطابق عدالتی کام ہوگا ڈسٹرکٹ کورٹس میں 25 دسمبر سے یکم جنوری تک عدالتی چھٹیاں تھیں ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے (بقیہ نمبر77صفحہ6پر)
کے بعد آج سے عدالتوں میں معمول کے مطابق عدالتی کام ہوگا۔ڈسٹرکٹ کورٹس میں 80 سے زائد ججز فرائض سر انجام دیں گے،