10 ماہ میں پاکستانی کتنے کروڑ ڈالرز کی چائے پی گئے۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

10 ماہ میں پاکستانی کتنے کروڑ ڈالرز کی چائے پی گئے۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ ...
10 ماہ میں پاکستانی کتنے کروڑ ڈالرز کی چائے پی گئے۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی ) گزشتہ 10ماہ کے دوران پاکستانی 54کروڑ ڈالرزسے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باشندوں نے معاشی مسائل کے باوجود گزشتہ 10 ماہ میں 54 کروڑ 74 لاکھ ڈالرز پتی کی درآمد پر خرچ کر ڈالے، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 17 فیصد زائد ہے۔ گزشتہ مالی سال کے 10 ماہ میں پاکستانیوں نے 46 کروڑ 76 لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی تھی۔