ایشیئن والی بال:پاکستان کی پہلے میچ میں قازقستان کو 0-3 سے شکست 

ایشیئن والی بال:پاکستان کی پہلے میچ میں قازقستان کو 0-3 سے شکست 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منامہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیئن والی بال چیلنج کپ میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، قازقستان کو 3 صفر سے شکست سے دوچار کردیا۔

بحرین میں کھیلے گئے اے وی سی چیلنج کپ  پاکستان نے پہلے میچ میں قازقستان کو 3 صفر  سے شکست دیدی،،گرین شرٹس نے میچ 19-25، 19-25، 21-25 پوائنٹس سے جیتا، کپتان مراد جہاں، ایمل خان، عثمان فریادنے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان پول بی میں دوسرا میچ 3 جون کو تھائی لینڈ کیخلاف کھیلےگا، ایشیئن والی بال چیلنج کپ میں 12 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔

مزید :

کھیل -