لاہور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
لاہور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ٹیکسالی گیٹ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، پولیس افسران نے اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹ پہن کر ڈیوٹی کی ہدایت کی ہے اور ان کاکہنا تھاکہ   پولیس اہلکار ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے اسلحہ ساتھ رکھیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق فائرنگ کی اطلاع پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر واقعہ کی جگہ پہنچے، انہوں نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد اعلیٰ پولیس افسران کی ہدایت پر لاہور کے داخلی و خارجی راستے سیل کردیے گئے۔