کچے کے ڈاکوؤں نے 60سالہ بزرگ کو ہنی ٹریپ کرلیا

کچے کے ڈاکوؤں نے 60سالہ بزرگ کو ہنی ٹریپ کرلیا
کچے کے ڈاکوؤں نے 60سالہ بزرگ کو ہنی ٹریپ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے شہر حویلی لکھا کے60 سالہ بزرگ دل کے ہاتھوں لُٹ گئے۔

لیاقت نامی معمر شخص کو خاتون کی آواز میں بہلا پھسلا کر کچے میں بلایا گیا، بابا کچے میں پہنچا تو خاتون کی جگہ ڈاکو آگئے۔

ڈاکوؤں نے مغوی کو آزاد کرنے کیلئے 2 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ورثا نے 12 لاکھ روپے دے کر بابا کی جان بچائی۔