پاک بزنس ایکسپریس کو میاں چنوں ریلو ے اسٹیشن پر دومنٹ کیلئے سٹاپ کی اجازت

  پاک بزنس ایکسپریس کو میاں چنوں ریلو ے اسٹیشن پر دومنٹ کیلئے سٹاپ کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور- کراچی- لاہور کے درمیان چلنے والی(33Up,34Dn) پاک بزنس ایکسپریس کو میاں چنوں ریلوے اسٹیشن پر دو منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے عوام کو یہ سہولت تین(بقیہ نمبر86صفحہ6پر)

 ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔