فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا

فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا
فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا۔
ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق فاٹا کے نوجوان نے جرمن پارلیمان میں انٹر ن شپ کرکے پاکستان کا نام روشن کردیا ،سیاسی پناہ کی تلاش میں جرمنی آنے والے اکیس سالہ کاشف کاظمی کا تعلق پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار سے ہے۔
تارک وطن کاشف کاظمی نے ایک ایسے علاقے میں پرورش پائی جو تعلیمی لحاظ سے پسماندہ ہے اور یہاں تعلیم پر کام کو ترجیح دی جاتی ہے ایسے حالات میں کاشف کاظمی نے صرف تعلیم ہی حاصل نہیں کی بلکہ ملک سے باہر جاکر جرمنی کی پارلیمنٹ میں اپنا نام کمایا ہے۔

بھارت نے سی پیک ناکام بنانے کیلئے 1 ارب ڈالر کی رقم مختص کردی: سینئر صحافی رضوان الرحمٰن رضی کا دعویٰ
کاشف کاظمی کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ اعزاز سے کم نہیں ہے،میں سمجھتا ہوں کے علم ایک ایسا ہتھیار ہے جس سے ہم انتہا پسندی کو شکست دے سکتے ہیں۔

مزید :

نوجوان -