7سالہ بچی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

7سالہ بچی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار)ریس کورس کے علاقہ میں قتل ہونے والی 7سالہ بچی کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق چند روز قبل دو گروپوں کے مابین تصادم کے دوران گولی لگنے سے 7سالہ فضاء گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی تھی ۔
پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا ۔گزشتہ روز کیس کے مرکزی ملزم واجد کو پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔ملزم سے تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -