گلوکارہ عاصمہ لتا نے دوبارہ اداکاری شروع کر دی

گلوکارہ عاصمہ لتا نے دوبارہ اداکاری شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(آئی این پی) گلوکارہ عاصمہ لتا نے دوبارہ اداکاری شروع کر دی۔ عاصمہ لتا نے کہا کہ مجھے تین نئی فلموں میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرنے کی پیش کش ہوئی ہے اور میں گلوکاری کی طرح اداکاری میں بھی اپنا نام پیدا کروں گی کیونکہ میں نے ہمیشہ محنت کے ساتھ کام کیا ہے اور میرٹ کو ترجیح دی ہے یہی وجہ ہے کہ میرا گلوکاری میں بھی منفرد مقام ہے۔ 

مزید :

کلچر -