بلدیاتی انتخابات میں چوروں لٹیروں نے پی ٹی آئی کیخلاف اتحاد بنایا:عمران خان

بلدیاتی انتخابات میں چوروں لٹیروں نے پی ٹی آئی کیخلاف اتحاد بنایا:عمران خان
بلدیاتی انتخابات میں چوروں لٹیروں نے پی ٹی آئی کیخلاف اتحاد بنایا:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی مخالف اتحاد کو چوروں لٹیروں کا اتحاد قراردیدیا۔
انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ کے پی کے میں چوروں لٹیروں نے پی ٹی آئی کیخلاف بلدیاتی انتخابات میں اتحاد بنایالیکن ناکامی ہوئی ، مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے عوام کا ضمیر خریدناچاہتی ہے ، نوازشریف اور زرداری کبھی بھی استور نہیں آئے ، وہ عوام کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں ، دونوں جماعتیں مل کر بھی تحریک انصاف کے جنون کا سامنا نہیں کرسکتیں ، پی ٹی آئی ایک سطح پر پہنچ کر عوام کے حقوق کے لیے کام کرے گی۔

مزید :

استور -