سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی،4ملزم گرفتار

سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی،4ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کی ہدایت پر سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی۔گن پوائنٹ پرڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں کرنے والا خطرناک4رکنی چاغر گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتارملزمان میں گروہ کا سرغنہ صاحب زادہ عرف چاغر اور اس کے ساتھی ابوزر، لیاقت اور گل نواب شامل ہیں۔ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، درجنوں موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد ہو ا۔ملزمان کروڑوں روپے مالیت کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں اور متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

مزید :

علاقائی -