شہرقائد میں 50لاکھ روپے کی مشکوک ڈکیتی،لٹنے والا زیرحراست

شہرقائد میں 50لاکھ روپے کی مشکوک ڈکیتی،لٹنے والا زیرحراست
شہرقائد میں 50لاکھ روپے کی مشکوک ڈکیتی،لٹنے والا زیرحراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڑیا بازار میں شہری سے 50 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق آج ہونے والے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ شہری بینک پہنچا تو عقب سے موٹرسائیکل سوار ملزم آیا اور شہری پر پستول تان لی۔ ملزم نے پستول لوڈ کی تو شہری بینک کی سیڑھیاں اترا اور بیگ ملزم کے حوالے کر دیا۔ 

ڈی آئی جی ساؤتھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہری مشکوک نظر آ رہا ہے، حراست میں لے لیا گیا، تحقیقات جاری ہے۔