مٹیاری میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، 20 ملین مکعب فٹ گیس 50 بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جائیگا

مٹیاری میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، 20 ملین مکعب فٹ گیس 50 بیرل تیل یومیہ ...
مٹیاری میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، 20 ملین مکعب فٹ گیس 50 بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹیاری (آئی این پی) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے مٹیاری ہالا بلاک میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا جس سے ابتدائی طور پر 20ملین مکعب فٹ گیس اور 50بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جائیگا۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سربراہ کے مطابق مٹیاری میں ہالا بلاک میں پی پی ایل نے تیسری بڑی کامیابی حاصل کی۔ پہلے دو بلاکس سے 18 ایم ایم سی ایف سی گیس جبکہ5 11بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جارہا ہے۔

مزید :

مٹیاری -