آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کی جانب سے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخوں اور وینیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ کا فائنل 11 سے 15 جون کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔آئی سی سی کے مطابق شائقین فائنل کی ٹکٹوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل -