سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہال میں فائرنگ، بھگدڑ مچ گئی

سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہال میں فائرنگ، بھگدڑ مچ گئی
سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہال میں فائرنگ، بھگدڑ مچ گئی
کیپشن: video screenshot

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(ویب ڈیسک) تھیٹر میں سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہال میں فائرنگ ہو گئی جس کے بعد  اداکارہ ندا چوہدری پرفارمنس چھوڑ کر چلی گئیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے تھیٹر کے ہال میں بھگدڑ مچ گئی، واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔جیونیوز کے مطابق پولیس نے کہا کہ ملزم نے ایک فائر کیا جبکہ دوسری گولی پسٹل میں پھنس گئی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے شخص کی تلاش جاری ہے، جلد گرفتار کر لیں گے۔