وزیرصحت پنجاب کی ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی کی تردید

وزیرصحت پنجاب کی ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی کی تردید
وزیرصحت پنجاب کی ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد نہیں کی۔ 

وزیر صحت پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو شام کے اوقات میں پرائیویٹ پریکٹس کی ہدایت کی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس سے مریضوں کو بہترین سہولت ملے گی۔ 

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اور لاہور کے کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں کامیابی سے پریکٹس جاری ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -