پاکستان تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما جیل سے رہا
پاکستان تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما جیل سے رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف  کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئیں۔
 سابق ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا۔

جیل انتظامیہ کے مطابق دہشت گردی عدالت کی جانب ضمانت کنفرم ہونے پرسیمابیہ طاہرکورہاکیاگیا۔

مزید :

سیاست -