ورلڈ ٹائٹل فائٹ :پاکستانی باکسرشعیب خان کا افغان باکسر سے مقابلہ8نومبر کو ہوگا

ورلڈ ٹائٹل فائٹ :پاکستانی باکسرشعیب خان کا افغان باکسر سے مقابلہ8نومبر کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی باکسر شعیب خان زہری کی افغان باکسر کے ساتھ چیلنج فائٹ مسقط عمان میں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مقابلے کیلئے 8نومبر کی تاریخ رکھی گئی ہے،اس حوالے سے ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لیے شعیب خان زہری نے اپنے تمام سپانسرز کا شُکریہ ادا کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ تمام سپانسرز کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن میں بالخصوص گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -