تجاوزات کے خلاف آپریشن، تحریک انصاف کا میئر کراچی کو ہٹانے کا مطالبہ
کراچی (آ ئی این پی) پا کستان تحریک انصاف نے میئرکراچی کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ، پیر کو پی ٹی آ ئی ر ہ نما خرم شیرزمان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ایم کیوایم تجاوزات کیخلاف آپریشن پرموقف واضح کرے اور فوری طور پراپنا میئر تبدیل کرے۔انہو ں نے کہا ایم کیو ایم آپریشن پر مو قف اضح کرے، وزیرا عظم سے بھی معاملے پر بات چیت کی جائے گی۔
تجاوزات