خواجہ معین الدین چشتیؒ کا عرس، بھارت کا  پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

خواجہ معین الدین چشتیؒ کا عرس، بھارت کا  پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے ...
خواجہ معین الدین چشتیؒ کا عرس، بھارت کا  پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت نے 400 پاکستانی زائرین کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے عرس میں شرکت  کےلیے ویزے دینے سے انکار کردیا ۔

"جنگ " کے مطابق بھارت کی جانب سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو ویزے دیئے گئے ہیں۔

 ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹہ مقرر ہے۔

 100 زائرین کل واہگہ کے راستے اجمیر شریف روانہ ہوں گے۔