گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ، چار بہن بھائی زخمی

گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ، چار بہن بھائی زخمی
 گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ، چار بہن بھائی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (ویب ڈیسک) گڑھی خدابخش کے قریب مسلح افراد نے گھرپرفائرنگ کردی، ملزمان کی فائرنگ سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج نیوز کے مطابق  حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔