راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دلہا اور 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دلہا اور 4 ملزمان ...
راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دلہا اور 4 ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقے پڑی فیروز وال میں پیش آیا۔"جیو نیوز" کے مطابق  ایس ایس پی آپریشنز کامران اصغر نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا نوٹس لیا جس پر پولیس نے دلہے سمیت فائرنگ کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔