آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی تفصیلات سامنے آگئیں

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی تفصیلات سامنے آگئیں
آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی تفصیلات سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی سے منظور ہونے والےآرمی ایکٹ ترمیمی بل کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔

قومی اسمبلی نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔

 پاس ہونے والے نئے ترمیمی ایکٹ کے مطابق سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی سروسز چیفس کو توسیع کی مدت بھی 3 سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی، سروسز چیفس کی ریٹائرمنٹ کیلئے 64 سال عمر کی حد بھی ختم کر دی گئی، سروسز چیفس کی توسیع  کے دوران رینک کی مدت یا عمر کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

مزید :

قومی -