صوبائی دارلحکومت ، آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

صوبائی دارلحکومت ، آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( کرائم سیل)صوبائی دارلحکومت میں مختلف جگہوں پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔بتایا گیا ہے کہ داروغہ والا پاکستان منٹ کے قریب چاقب بھٹی نامی کے گھر کی بالائی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان وغیرہ جل گیا جبکہ شاہ پور کانجراں کے قریب ٹاٹروں کی دکان میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا ۔

مزید :

علاقائی -