گرم مرطوب موسم کے باوجود بہاولپور جلسے میں ٹرن آؤٹ حیرت انگیز رہا، عمران خان 

 گرم مرطوب موسم کے باوجود بہاولپور جلسے میں ٹرن آؤٹ حیرت انگیز رہا، عمران ...
 گرم مرطوب موسم کے باوجود بہاولپور جلسے میں ٹرن آؤٹ حیرت انگیز رہا، عمران خان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سابق وزیر اعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ گزشتہ رات بہاولپور کے جلسے میں خواتین سمیت ٹرن آؤٹ حیرت انگیز تھا۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  سابق وزیر اعظم نے بہاولپور جلسے کا ویڈیو کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ  گرم مرطوب موسم کے باوجود خواتین  نے بڑی تعداد میں جلسے میں شرکت کی ، بہاولپور میں حقیقی آزادی کے جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا ۔

 سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد کو مسائل کی سمجھ آرہی ہے ۔ عمران خان نے عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -