خواجہ محمد سکندر ذیشان نے ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

خواجہ محمد سکندر ذیشان نے ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ...
 خواجہ محمد سکندر ذیشان نے ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر خواجہ محمد سکندر ذیشان نے ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈائریکٹوریٹ پہنچنے پر محکمے کے سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ وہ اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس پنجاب، ڈائریکٹر جنرل تحفظِ ماحولیات ایجنسی پنجاب، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ، تربت سمیت صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مختلف اہم عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔