کنٹرول لائن پر کلسٹر بمباری، ناقابل تردید ثبوت سامنے آگئے 

کنٹرول لائن پر کلسٹر بمباری، ناقابل تردید ثبوت سامنے آگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) بھارتی فوج کی جانب سے وادی نیلم میں کلسٹر بموں کے استعمال کے ناقابل تردید ثبوت میڈیا سامنے لے آیا، خصوصی میڈیا کوریج کے دوران دیکھاگیاکہ آزاد کشمیر کے علاقے نوسیری میں کلسٹر بم بکھرے پڑے تھے۔ ایک بچہ کلسٹر بم کو کھلونا سمجھ کر گھر لے گیا جو کھیل کے دوران پھٹ گیا اور بچہ شدید زخمی ہو گیا۔اسی علاقے میں چار مزید شہادتیں بھی ہوچکی ہیں جبکہ11 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔
ناقابل تردید ثبوت 

مزید :

صفحہ اول -