نوابشاہ ؛ لوپ لائن میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا

نوابشاہ ؛ لوپ لائن میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا
نوابشاہ ؛ لوپ لائن میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوابشاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لوپ لائن میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریلوے پولیس کا کہنا ہے مال گاڑی پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ سٹیشن کی لوپ لائن پر مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا،مال گاڑی کے 2ڈبے بھی لوپ لائن کی پٹری سے اتر گئے، ٹیکنیکل ٹیمیں طلب کرلی گئیں۔