ضلع کرم میں  دفعہ 144 نافذ کردی گئی

ضلع کرم میں  دفعہ 144 نافذ کردی گئی
ضلع کرم میں  دفعہ 144 نافذ کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع کرم میں  دفعہ 144 نافذ کردی گئی، ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ کرم میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے  تری سے چھپری تک مین شاہراہ پر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔