خردبر کیس ، دوملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

خردبر کیس ، دوملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار) سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن حبیب اللہ عامرنے سرکاری اشیاء کے خردبر کیس میں ملوث ملزم ناصر قادری اور مستغیث ارشد محمود کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ملزم ناصر قادری ایل ڈی اے کا ملازم ہے اور اسے تھانہ اینٹی کرپشن نے سرکاری اشیاء خردبرد کیس میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا تھا گزشتہ روز فاضل جج نے ارشد محمود کے بطور مدعی پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔