جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا

جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا
جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے  ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ 

  پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین  کا کہنا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے،اسلام آباد انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کل ہر صورت جلسہ کرے گی۔ 

مزید :

سیاست -