پانی کے تنازع پر 2 بھائیوں میں جھگڑا ، چھوٹا بھائی قتل

پانی کے تنازع پر 2 بھائیوں میں جھگڑا ، چھوٹا بھائی قتل
پانی کے تنازع پر 2 بھائیوں میں جھگڑا ، چھوٹا بھائی قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں (آئی این پی ) لودھراں کے علاقے چک نمبر 36 ایم میں پانی کے تنازع پر 2بھائیوں میں جھگڑا ہوا۔

پولیس کے مطابق بڑے بھائی اور اس کے بیٹوں نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا جب کہ فائرنگ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس نے کارروائی کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ہلاک شخص کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔