شالیمار پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار، گٹکا برآمد، مقدمات درج
لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار پولیس کی کارروائی،گٹکا فروخت گرفتار، گٹکا بنانے والا سامان اور گٹکا برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق شالیمار کے علاقہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود گٹکا بنانے اور فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے گٹکا بنانے والا سامان اور گٹکا برآمد کر لیا گرفتار ملزمان میں محمد صدیق، عثمان، وقاص اور علی رضا شامل ہیں دوران پٹرولنگ کارروائی کرتے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر دئیے گئے۔
گئے۔