خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس کل بروز اتوار  دوپہر 2بجے طلب کیاگیا، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 یاد رہے کہ اس سے پہلے کے پی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کیا گیاتھا۔