چلاس کے بعد گوری کوٹ جیل بھی ٹوٹ گئی، چار خطرناک قیدی فرار

چلاس کے بعد گوری کوٹ جیل بھی ٹوٹ گئی، چار خطرناک قیدی فرار
چلاس کے بعد گوری کوٹ جیل بھی ٹوٹ گئی، چار خطرناک قیدی فرار

  

 استور (مانیٹرنگ ڈیسک) چلاس کے بعد چاراستور میں بھی گوری کوٹ جیل سے چار خطرناک قیدی بیرک کی چھت توڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر شہباز طاہر ندیم نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

مزید : چلاس