دورہ لاہورمنسوخ، غیرملکی ریسلرز کراچی سے ہی وطن روانہ

دورہ لاہورمنسوخ، غیرملکی ریسلرز کراچی سے ہی وطن روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے دورہ پر آئے غیرملکی ریسلرزکادورہ لاہورمنسوخ کردیا گیا۔جس کے بعد غیرملکی ریسلرزکراچی سے ہی وطن روانہ ہو گئے۔پاکستان ریسلنگ انتظامیہ کے مطابق غیرملکی ریسلرزنے5 جولائی کولاہورآناتھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر دورہ لاہورمنسوخ کردیا گیا اور اگست کے دورے میں ریسلرزسب سے پہلے لاہورآئیں گے۔
انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ دورہ لاہورمنسوخ ہونے کے بعد غیرملکی ریسلرزکراچی سے ہی وطن روانہ ہو گئے ہیں۔