کنٹینر جلانے کا کیس،میاں محمود الرشید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

 کنٹینر جلانے کا کیس،میاں محمود الرشید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کے مقدمے میں سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے تھانہ نصیر آباد پولیس کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی، میاں محمود الرشید نے عدالت کو بتایا کہ تمام مقدمات میں بد نیتی کی بنیاد پر ملوث کیا گیا ۔
جسمانی ریمانڈ

مزید :

صفحہ آخر -