یمہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

یمہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی والدہ اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی خوشدامن کے ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائشگاہ پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔

جس میں پارٹی رہنماؤں ،اراکین اسمبلی ،کارکنوں اور عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ قرآن خوانی میں شرکت کرنے والو نے مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ سے تعزیت بھی کی ۔ قرآن خوانی کے بعد مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی ۔