پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، کون کون شامل ہے؟ جانیے

پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، کون کون شامل ہے؟ جانیے
پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا، کون کون شامل ہے؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ 

اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔پنجاب کی کابینہ میں حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، عاشق حسین کرمانی شامل ہیں۔شیر علی گورچانی، رمیش سنگھ اڑورہ، خلیل طاہر سندھو، سلمان رفیق، عمران نذیر، ذیشان رفیق اور صہیب بھرت نے بھی حلف اٹھایا۔

بلال یاسین، مجتبیٰ شجاع الرحمان اور سہیل شوکت بٹ بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔