صوابی میں مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق ،2 زخمی

صوابی میں مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق ،2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی( بیوروپورٹ) موضع بام خیل ضلع صوابی میں غریب رکشہ ڈرائیور کو رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ جب کہ بازار گاؤں میں ٹریکٹر ٹرالی گیارہ ہزار کے وی لائن کے ساتھ ٹکرانے سے محنت کش جاں بحق جب کہ ان کا بیٹا اور ٹریکٹر ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس تھانہ صوابی کی رپورٹ کے مطابق بیوہ علی شیر نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گذشتہ رات نو بجے اپنے بچوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ اس دوران فائرنگ کی آواز سنی جب وہ گھر کے دروازے پر جاکر گلی کی طرف دیکھا تو اس کی شوہر کی لاش قتل شدہ پڑی تھی وجہ قتل اور ملزمان معلوم نہ ہو سکی صوابی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے دریں اثناء موضع بازار میں ٹریکٹر ٹرا لی بجلی کی گیا رہ ہزا ر لا ئن سے ٹکر ا گئی ٹرا لی مزدور محنت کش جا نبحق جبکہ ٹریکٹر ٹرا لی جل گئے جبکہ جہا نگیرہ صوابی رو ڈ اور با زار رو ڈپر تین مو ٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے اس سلسلے میں معلوم ہوا کہ تورڈھیر (صوابی )کے نوا حی گا وں تا نو میں ایک ٹریکٹر ٹرا لی گیا رہ ہزا ر لا ئن سے ٹکرا گئی جس سے مزکورہ ٹریکٹر ٹرا لی کا ایک محنت کش مزدور سید رحمٰن ولد محمد زمان سکنہ باز ار جل کر جا نبحق گیا جبکہ ٹریکٹر ٹرا لی جل گئے جبکہ بجلی کے جھٹکے سے ٹریکٹر ٹرا لی ڈرائیور اور جا نبحق ہو نے والے محنت کش مزدور کا ایک کمسن بیٹا بھی متا ثر ہوئے حا د ثہ اس وقت رو نما ہوا جب مزکورہ ٹرا لی کو خا لی کیا جا رہا تھا جسے خا لی کر نے کے لئے ڈرا ئیور نے ہا ئیڈرا لک سسٹم کے جیک کا لیور کھینچا تو وہ ٹرا لی اوپر اٹھتے ہو ئے گیا رہ ہزا ر لا ئن سے ٹکرا گئی جس سے ٹرا لی کا ایک محنت غریب مزدور جل جا نے سے جا نبحق ہو گیا جبکہ اس نے اپنے ساتھ اپنا کمسن بیٹا بھی سیر کے لئے لا یا تھا وہ اور ٹریکٹر ڈرا ئیور بھی بجلی جھٹکے سے شدید متا ثر ہو گئے جا نبحق ہو نے والے غریب محنت کش مزدور سید رحمٰن کو اتوا ر اور پیر کی را ت با زار گا وں میں سپر د خا ک کر دیا گیا نماز ہ جنا زہ میں علا قے کے عوام نے کثیر تعدا دمیں شر کت کی مر حوم شا د ی شد ہ نو جوان تھا جس نے اپنے پیچھے دو بچے اور ایک بیو ی کو سو گوار چھو ڑا ہے جبکہ ایک دو سرے واقعہ میں تورڈھیر کے دو افراد سید با چا اور او ر نگ زیب مو ٹر سائیکل پر جہا نگیرہ جا ر ہے تھے کہ جہا نگیرہ صوابی رو ڈ پر انھیں نا معلوم پک آ پ نے ٹکر ما ر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ با زار رو ڈ پر مو ٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرا لی سے ٹکرا گیا جس سے مو ٹر سائیکل سوار اورنگ زیب ٹیچر زخمی ہو گئے جبکہ انکا مو ٹر سائیکل ٹریکٹر کے نیچے آ کر پچک گیا اوراورنگ زیب ٹیچر کو اللہ تعا لیٰ نے خو فنا ک حا د ثہ سے شدید جا نی نقصا ن سے بچا لیا #