دلہا اونٹ پر بیٹھ دلہن کے گھر پہنچ گیا

دلہا اونٹ پر بیٹھ دلہن کے گھر پہنچ گیا
دلہا اونٹ پر بیٹھ دلہن کے گھر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ویب ڈیسک)دلہا اونٹ پر بیٹھ کر مہندی لگانے دلہن کے گھر پہنچ گیا۔ روزنامہ دنیا کے مطابق بستی ڈیت کارہائشی دلہا شیر علی اونٹ پر بیٹھ کر دلہن کو مہندی لگانے اس کے گھر محلہ غازی خان جا پہنچا۔ دلہے کو اونٹ پر بیٹھے دیکھ کر دلہن کے رشتے دار حیران رہ گئے ،باراتی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔