جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ...
 جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے جڑانوالہ ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔