راہ چلتے میاں بیوی خود کش حملہ آور کا نشانہ بن گئے

راہ چلتے میاں بیوی خود کش حملہ آور کا نشانہ بن گئے
 راہ چلتے میاں بیوی خود کش حملہ آور کا نشانہ بن گئے
سورس: Representational Image

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وزیرستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقے سیدگی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او کے مطابق  دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  انہوں نے کہا کہ دھماکا بم ڈسپوزل سکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے سے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔