نوشہرو فیروز: باراتیوں کی بس میں مضر صحت پانی پینے سے بچی جاں بحق، 4 بچوں کی حالت خراب

نوشہرو فیروز: باراتیوں کی بس میں مضر صحت پانی پینے سے بچی جاں بحق، 4 بچوں کی ...
نوشہرو فیروز: باراتیوں کی بس میں مضر صحت پانی پینے سے بچی جاں بحق، 4 بچوں کی حالت خراب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرو فیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں باراتیوں کی بس میں مضر صحت پانی پینے سے 5 بچوں کی حالت خراب ہوگئی، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
روز نامہ "جنگ" کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مضر صحت پانی پینے سے ایک بچی ہسپتال میں دم توڑ گئی جبکہ 4 کی حالت تشویشناک ہے۔
واقعہ کراچی سے کوہاٹ جانے والی باراتیوں کی بس میں پیش آیا۔