اضافی ادائیگیوں پر آ ئی پی پیز اور وفاقی حکومت سے 9جنوری کو رپورٹ طلب

اضافی ادائیگیوں پر آ ئی پی پیز اور وفاقی حکومت سے 9جنوری کو رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی پی پیزکواضافی ادائیگیوں کیخلاف ازخودنوٹس کیس میں آئی پی پیز اوروفاقی حکومت کونوٹس جاری کر دیئے اور 9 جنوری تک رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ا?ئی پی پیزکواضافی ادائیگیوں کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت کی، عدالت نے ا?ئی پی پیزاوروفاقی حکومت کونوٹس جاری کرتے ہوئے9 جنوری تک رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بظاہریہ معاملہ ایک اعشاریہ 59 بلین ڈالرکالگتاہے،اضافی رقم سے متعلق رپورٹ 10 روزمیں پیش کی جائے۔

مزید :

صفحہ اول -