میاں محمد شفیع نے ہمیشہ برصغیر کے جداگانہ انتخاب کی حمایت کی،پروفیسر نسیم

  میاں محمد شفیع نے ہمیشہ برصغیر کے جداگانہ انتخاب کی حمایت کی،پروفیسر نسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) تحریک آزادی کے ممتاز رہنماسر میاں محمد شفیع نے ہمیشہ مسلمانان برصغیر کے جداگانہ انتخاب کی حمایت کی۔ میاں محمد شفیع مسلم لیگ کے تاسیسی اجلاس میں بھی شریک ہوئے اور آپ شروع ہی سے مسلمانوں کی الگ سیاسی تنظیم کے زبر دست حمایتی تھے۔ان خیالات کااظہار پروفیسر محمد نسیم نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں تحریک آزادی کے رہنما ؤں میاں محمد شفیع کی 88ویں برسی کے سلسلے میں نئی ایک نشست سے خطاب کے دوران کیا۔

نسل کو ان کی حیات و خدمات کے متعلق آگاہ کرنے کیلئے منعقدہ خصوصی لیکچر کے دوران کیا۔اس لیکچر کااہتمام نظریہئ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا تھا۔پروفیسر محمد نسیم نے کہا کہ ممتاز مسلمان رہنما سر میاں محمد شفیع 1869ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔