محمد شامی اور کراچی کی علیشبا کے درمیان واٹس ایپ پر کس قدر فحش گفتگو ہوتی رہی؟ حسین جہان نے سکرین شاٹس اپ لوڈ کئے تو صارفین کے گال لال ہو گئے، بھارتیوں کیساتھ پاکستانیوں کا سر بھی شرم سے جھک گیا

محمد شامی اور کراچی کی علیشبا کے درمیان واٹس ایپ پر کس قدر فحش گفتگو ہوتی ...
محمد شامی اور کراچی کی علیشبا کے درمیان واٹس ایپ پر کس قدر فحش گفتگو ہوتی رہی؟ حسین جہان نے سکرین شاٹس اپ لوڈ کئے تو صارفین کے گال لال ہو گئے، بھارتیوں کیساتھ پاکستانیوں کا سر بھی شرم سے جھک گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہان نے شوہر پر خواتین کیساتھ تعلقات کے الزامات عائد کئے اور خصوصی طور پر کراچی کی رہائشی لڑکی علیشبا کا ذکر کرتے ہوئے اس کی تصاویر اور موبائل نمبر بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔شہری نے جہاز میں بیٹھتے ہی کپڑے اتار دئیے اور لیپ ٹاپ پر فحش فلم لگا لی، ائیرہوسٹس منع کرنے آئی تو اسے پکڑ لیا اور پھر۔۔۔ شرمناک ترین تفصیلات نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی 
حسین جہان کا غصہ ابھی ختم نہیں ہوا کیونکہ انہوں نے اب علیشبا اور محمد شامی کے درمیان واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کے سکرین شاٹس بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دئیے ہیں جس میں اس قدر فحش گفتگو کی گئی ہے کہ بھارتیوں کیساتھ پاکستانیوں کے سر بھی شرم سے جھک گئے ہیں۔ ذیل میں دی گئی سکرین شاٹس دیکھ کر آپ کے گال بھی شرم سے لال ہو جائیں گے۔