اعجاز اللہ خان کی والدہ کی  نمازہ جنازہ ادا کردی گئی 

      اعجاز اللہ خان کی والدہ کی  نمازہ جنازہ ادا کردی گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)الخدمت فاو¿نڈیشن پاکستان کے اسسٹنٹ سکریٹری جنرل و سماجی رہنما اعجازاللہ خان کی والدہ کی نماز جنازہ میں امیرجماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی،امیرکراچی حافظ نعیم الرحمن، نائب امراءبرجیس احمد، اسامہ رضی ،الخدمت سندھ کے صدرڈاکٹرتبسم جعفری،ناظم عمومی صوبہ سندھ محمد دین منصوری،سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا، امراءاضلاع اورالخدمت وجماعت اسلامی کے دیگر ذمہ داران سمیت اہل محلہ عزیزواقارب اوردیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔علاوہ ازیں جماعت اسلامی کراچی کے نائب امراءڈاکٹر واسع شاکر ،راجہ عارف سلطان ،مسلم پرویز ،سیکریٹری عبدالوہاب اور الخدمت کراچی کے سکریٹری راشد قریشی نے اعجاز اللہ خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار ،دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ۔