یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے‘ احمد مجتبیٰ گیلانی کے صاحبزادے سید دوست محمد انتقال کر گئے‘ نمازجنازہ میں سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت‘ مرحوم کی آج صبح9بجے قل خوانی

  یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے‘ احمد مجتبیٰ گیلانی کے صاحبزادے سید دوست محمد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے جواں سال بھتیجے اور سابق ایم پی اے سید احمد مجتبٰی گیلانی کے صاجزادے سید دوست محمد گیلانی علالت کے باعث انتقال کر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

گئے ہیں مرحوم کی عمر 25سال تھی نماز جنازہ دربار عالیہ حضرت موسٰی پاک شہید ؒ کے احاطہ میں قاری سعید سرمد نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں سید یوسف رضا گیلانی، مخدوم جاوید ہاشمی، مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی، سید احمد مجتبٰی گیلانی، سید راجن بخش گیلانی، سید نورانی گیلانی،، مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی، سید علی موسیٰ گیلانی، سید علی قاسم گیلانی، ارکان صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی، ظہیرالدین علیزئی، ملک سلیم لابر، رانا اعجاز احمد نون، رکن قومی اسمبلی نواب زادہ افتخار احمد خان، وزیراعلی کے معاون خصوصی حاجی جاوید اختر انصاری، سابق ارکان اسمبلی مخدوم سید تنویرالحسن گیلانی،، بابو نفیس احمد انصاری کے علاوہ رانا فرازاحمد نون،ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، شاہد رضا صدیقی، ڈاکٹر محمد اکمل مدنی، ملک قدیرالحسن، ڈاکٹر عامر راشد، سید امجد گیلانی، سید عمران گیلانی، عابد تھہیم، رضوان عابد تھہیم، عاشق حسین قادری، ملک سجاد، قسور بھٹی، ادریس بٹ، سید اختر گیلانی، حیدر سنپال۔قسور سعید مرزا، خورشید ملک ایڈووکیٹ، ایم سلیم راجہ، سلیم الرحمن میؤ، مرزا نذیر بیگ، اسلم ڈوگر، خواجہ محمد الیاس، خواجہ محمد یوسف، ملک جمال لابر، ثاقب مہے، ملک اللہ بخش بھٹہ، حاجی شبیر علوی، سید صدرالدین گیلانی، ثقلین مہروی، دیوان ناصر عباس، چوہدری یسین، عبد الرؤف لودھی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعدازاں مرحوم کی میت کوٹلہ سادات بوسن روڈ لے جائی گئی جہاں مرحوم کو سپرد خاک کیا گیا مرحوم دوست محمد گیلانی کی روح کو ایصال ثواب کے لئیقل خوانی آج بروز جمعرات صبح 9بجے دربار عالیہ حضرت موسٰی پاک شہید ؒ بیرون پاک گیٹ سے ملحقہ جامع مسجد میں ہو گی 11بجے دن دعا ہو گی۔